ZemTV

Usman Buzdar inaction now!

CM Punjab Usman Buzdar
CM Punjab Usman Buzdar

وزیر اعلی عثمان بزدار کا پنجاب میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزادر پنجاب کابینہ کے وزراء کی کارکردگی رپورٹ لیکر اسلام آباد روانہ

پنجاب کابینہ میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر متعدد وزراء کو فارغ کرکے نئے وزراء لانے کا فیصلہ ،

پی ٹی آئی کی پارلیمانی اجلاس کے بعد وزیر اعلی پنجاب کی وزیر اعظم سے ون ٹو ون ملاقات ہوگی جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں

آئی جی پنجاب سمیت بیوروکریسی میں بھی بڑے پیمانے پر تبدیلیوں پر مشاورات ہوگی ،

وزیر اعلی پنجاب کے وزراء کی کارکردگی رپورٹ بھی وزیر اعظم کو دیں گے ،
کارکردگی رپورٹ پر وزیراعظم وزراء کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے !

پنجاب کابینہ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے وزراء میں دبنگ وزیر فیاض الحسن چوہان کا نام شامل ،

وزیر اعلی عثمان بزادر فیاض الحسن چوہان سمیت صرف چند وزراء کی کارکردگی سے مطعمئن

وزیر اعلی کی سفارش پر متعدد وزراء کو فارغ اور کچھ کے محکمے تبدیل کیے جانے کا امکان

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.